بھارتی کرکٹر محمد اظہر الدین پر فلم بنے گی

بھارتی کرکٹر محمد اظہر الدین پر فلم بنے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


        ممبئی( نیٹ نیوز)سابق بھارتی کرکٹر اور کپتان محمد اظہرالدین پر بننے والی ہے مووی اور یہ کام انجام دیں گی ایکتا کپور لگتا ہے کہ بالی وڈ میں کھلاڑیوں کی زندگی پر فلم بنانے کا رواج چل پڑا ہے۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہے فلم جس میں فرحان اختر بنے ہیں بھارتی کھلاڑی ملکھا سنگھ تو اب ملی ہے یہ خبر کہ پروڈیوسر ایکتا کپور نظریں جمائے بیٹھی ہیں کرکٹر محمد اظہر الدین کی زندگی پر فلم بنانے کے لیے۔فلم میں سابق کرکٹر کی پہلی شادی اور پھر اداکارہ سنگیتا بجلانی کا شوہر بننے کو موضوع بنایا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -