اداکار قیصر پیا طائفے کے ہمراہ ستمبر میں یورپ روانہ ہونگے

اداکار قیصر پیا طائفے کے ہمراہ ستمبر میں یورپ روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                        لاہور ( این این آئی) اداکار قیصر پیا طائفے کے ہمراہ ستمبر میں یورپ کے دورے پر روانہ ہونگے ۔قیصر پیا کی قیادت میں جانےوالا فنکاروں کایہ طائفہ ایک ماہ تک مختلف شہروں میں اپنی پرفارمنس دے گا ۔ مذکورہ ڈرامہ کے پروڈیوسر علی رضا ہیں ۔

مزید :

کلچر -