صوبیہ خان کا مصروفیات بڑھنے کے بعد پشاور میں ذاتی گھر خریدنے کا فیصلہ

صوبیہ خان کا مصروفیات بڑھنے کے بعد پشاور میں ذاتی گھر خریدنے کا فیصلہ

  



                    لاہور ( این این آئی) اداکارہ صوبیہ خان نے پشتو فلموں میں اپنی بڑھتی ہوئی مصروفیات کے پیش نظر میں پشاور میں ذاتی گھر خریدنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبیہ خان پشاور کی پر سکون آبادی میں گھر کی تلاش میں مصروف ہیں ۔ توقع ہے کہ وہ ایک ماہ تک پشاور میں اپنا ذاتی گھر خرید لیں گی ۔

مزید : کلچر


loading...