فرحان اختر اگلی فلم میں بھی سونم کو کاسٹ کریں گے

فرحان اختر اگلی فلم میں بھی سونم کو کاسٹ کریں گے

  



                        ممبئی( نیٹ نیوز)بھاگ مِکہ بھاگ کے بعد، اداکار فرحان اختر اگلی فلم میں دوبارہ سونم کے ساتھ ہی جوڑی بنانا چاہتے ہیں۔بہت جلد سونم کپور اور فرحان اختر کی فلم ’بھاگ مِکا بھاگ‘ آنے والی ہے۔فرحان، سونم کے کام سے بڑے متاثر ہیں اسی لیے اگلی فلم میں بھی سونم ہی کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔فرحان کا ماننا ہے کہ بھاگ مِکا بھاگ میں سونم کاکردارف±ل فلیجڈ نہیں تھا۔

مزید : کلچر


loading...