بالی ووڈ کی دو نئی فلمیں 21جون کو مقامی سینماﺅں کی زینت بنیں گی

بالی ووڈ کی دو نئی فلمیں 21جون کو مقامی سینماﺅں کی زینت بنیں گی

  



                            لاہور ( این این آئی) بالی ووڈ کی دو نئی فلمیں 21جون کو مقامی سینماﺅں کی زینت بنیں گی ۔ مذکورہ فلموں میں” رانجھنا “ اور ” شارٹ کٹ رومیو “ شامل ہیں ۔ اس سے قبل بالی ووڈ کی تین فلموں کی مقامی سینماﺅں میں جاری ہے جس میں ” یہ جوانی ہے دیوانی “ ، ” اورنگزیب “ ، اور ” فکرے “ شامل ہیں ۔ اس طرح جون کے تیسرے ہفتے تک بھارت کی پانچ فلمیں پاکستان میں ریلیز ہو چکی ہونگی ۔

مزید : کلچر


loading...