سخاوت ناز کو فلم ” جان تو پیارا “ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کر لیا گیا

سخاوت ناز کو فلم ” جان تو پیارا “ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کر لیا گیا

  



                        لاہور ( این این آئی) ڈائریکٹر مراد بن یوسف نے اداکار سخاوت ناز کواپنی نئی فلم ” جان تو پیارا “ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کر لیا ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار صائمہ ، معمر رانا ، شفقت چیمہ ، راحیلہ آغا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر حسن صادق ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...