ایمی جیکسن نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کر دی

ایمی جیکسن نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کر دی

  

                            لندن (نیٹ نیوز) برطانوی ماڈل و اداکارہ ایمی جیکسن نے اداکاری سے وقفہ لے کر دوبارہ ماڈلنگ شروع کر دی۔برطانوی ماڈ ل ایمی جیکسن جو ہندی فلم” ایک دیوانہ تھا“ میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوئی تھیں نے اداکاری سے وقفہ لے کر دوبارہ ماڈلنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ اداکارہ ان دنوں اپنا فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں جس میں وہ سونے کا سیٹ اور چیتا نما لباس پہنے پوز دیتے ہوئے دکھائی دیں گی۔ یہ حالیہ فوٹو شوٹ جلد ہی مکمل لیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -