فلاح انسانیت فاﺅنڈ یشن کے کوئٹہ سمیت مختلف شہریوں میں 8مفت میڈیکل کیمپ قائم

فلاح انسانیت فاﺅنڈ یشن کے کوئٹہ سمیت مختلف شہریوں میں 8مفت میڈیکل کیمپ قائم

  



                                    لاہور (پ ر)فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ نوا ں کلی ، کچلاک اور مشرقی بائی پاس روڈ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹھ فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا گیا جن میں مجموعی طور پر سے دس ہزار سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات مہیا کی گئیں آج کوئٹہ شہر میں مزید تین فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا جائیگا، فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپوں پر ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والے ڈاکٹرز ، پیر امیڈیکل سٹاف نے تقریبا 4200سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...