ہسپتالوں میں سانحہ کوئٹہ کے شہیدوںکے لئے دعائیہ محفلیں

ہسپتالوں میں سانحہ کوئٹہ کے شہیدوںکے لئے دعائیہ محفلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                    لاہور(جنرل رپورٹر)سانحہ کوئٹہ کے شہیدوںکے ایصالِ ثواب کے لئے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں دعائیہ محفلیں ہوئیں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والی طالبات ،نرسوںاور ڈاکٹرز سمیت دیگر شہدا کی خدمات کوخراجِ تحسین پیش کیاگیااور ان کے لئے دعائے مغفرت کیگئی،جناح ہسپتال میں منعقد دعائیہ تقریب میں پرنسپل پروفیسرمحمدشوکت ایم ایس ڈاکٹر اعجاز شیخ گنگارام ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمان سمیت دیگر انتظامیہ کے افراد نے شرکت کی سروسز ہسپتال میں ہونے والی دعائیہ تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر ریحانہ ملک ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر مظفرر،ڈاکٹر کیپٹن ظفر میو ہسپتال کی تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر زاہد پرویزنے شرکت کی اور سانحہ کوئٹہ کے شہدا ءکے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی۔