برطانوی شہری نے فلیٹ میں جانے کیلئے پندرہویں منزل سے چھلانگ لگا دی

برطانوی شہری نے فلیٹ میں جانے کیلئے پندرہویں منزل سے چھلانگ لگا دی

  



                        آکلینڈ(اے پی پی)20سالہ برطانوی شہری نے اپنے فلیٹ میں جانے کیلئے پندرہویں منزل سے چھلانگ لگا دی لیکن محفوظ رہا۔ برطانوی شہری ٹوم سٹل ویل جو چھٹیوں پر تھا، جب اپنے فلیٹ پر آیا تو اس کے دروازے پر تالہ لگا پایا۔ ٹام ہر صورت اپنے فلیٹ میں جانا چاہتا تھا۔ اس کیلئے وہ اس عمارت کی پندرہویں منزل پر گیا اور وہاں موجود خاتون سے درخواست کی کہ وہ اپنی بالکونی سے اسے چھلانگ لگانے دے تاکہ وہ اپنے فلیٹ پر جا سکے ۔ خاتون نے اسے مذاق سمجھا اور اسے ایسا کرنے کی اجازت دے دی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹام نے بالکونی سے چھلانگ لگا دی ۔

 ٹونی کے دوستوں کے مطابق ٹوم خیریت سے ہے البتہ اس کی پسلیلوں پر کچھ زخم آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹام خوش قسمت آدمی ہے جو اس حماقت کے بعد بھی محفوظ رہا۔

 شام اور اردن کی کشیدہ صورتحال کے بعد امریکہ نے فیصلہ کیا کہ وہ ان مشقوں کے بعد ایف سولہ طیارے اور پیٹریاٹ میزائل اردن میں رکھے گا۔ اردن میں مشترکہ فوجی مشقیں 20 جون تک جاری رہیں گے۔

مزید : عالمی منظر