بارک اوباما جی ایٹ سمٹ میں شرکت کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے

بارک اوباما جی ایٹ سمٹ میں شرکت کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                    لندن (اے پی پی) امریکہ کے صدر بارک اوباما شمالی آئرلینڈ پہنچ گئے۔ امریکی صدر کے طیارے میں سوار اے ایف پی کے رپورٹر کے مطابق امریکہ کے صدر بارک اوباما جی8 سمٹ میں شرکت کیلئے پیر کو شمالی آئرلینڈ پہنچ گئے۔صدر اوباما کا طیارہ دارالحکومت سے باہر بلفاسٹ کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اترا ۔صدر اوباما سٹی سینڈ میں خطاب کریں گے۔ صدر اوباما بعد ازان روس کے صدر ولادیمر پوٹن سے مذاکرات بھی کریں گے۔

مزید :

عالمی منظر -