1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2 جولائی کو ہوگی

1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2 جولائی کو ہوگی

  



                    فیصل آباد(اے پی پی) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2 جولائی کو منعقد ہو گی۔ریجنل ڈائریکٹوریٹ مرکز قومی بچت فیصل آباد کے ترجمان نے اے پی پی کو بتا یا کہ ےہ قرعہ اندازی رواں سال کی17 ویں اور مجموعی طور پر 55ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں۔

مزید : کامرس


loading...