وارد نے ری لوڈ آفرکے پہلے دو خوش نصیب فاتحین کا اعلان کر دیا

وارد نے ری لوڈ آفرکے پہلے دو خوش نصیب فاتحین کا اعلان کر دیا

  



                                لاہور( پ ر)وارد ٹےلی کام نے اپنی نئی دلچسپ ©"ری لوڈ" آفر کے پہلے دو خوش نصیب فاتحین کا اعلان کر دیا ہے۔ Rs.100,000 روپے کی روزانہ کی انعام کے فاتحین لاہور سے مسٹر عدیل اسلم اور فیصل آباد سے جناب محمد ندیم کو پاکستان کے معروف ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار مسٹر سہیل احمد کی جانب سے چیک پیش کیا گیا جو مشہور عزیزی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ایک پرائم ٹائم ٹی وی شو پر شریک میزبان ہیں۔ وارد ری لوڈ آفر کا تمام وارد پری پیڈ صارفین کے لئے 3جون کو آغاز کیا گیا تھا۔ Rs. 50 کے ہر ری لوڈ پر صارفےن ےقےنی 20 مفت آن نےٹ منٹ ےا 100 فری اےس اےم اےس ےا فرےنڈ اےنڈ فےملی نمبروں پر اےک دن کےلئے جتنی چاہےں کالز کر سکتے ہےں۔ صارفےن ان تمام انعامات کے علاوہ روزانہ Rs.100,000 اور قرئہ اندازی کے ذرےعے Rs.500,000 کا بمپر انعام جےت سکتے ہےں۔اس آفر سے فائدہ اٹھانے کےلئے وارد صارفےن کو صرف اپنا وارد نمبر ری لوڈ کرنا ہو گا، لہذا جتنا زےادہ صارف ری لوڈ کرےں گے اتنے زےادہ جےتنے کے مواقع ہوں گے۔

مزید : کامرس


loading...