4کنال تک کے گھروں کی بیوہ مالکان لگژری ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گی

4کنال تک کے گھروں کی بیوہ مالکان لگژری ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گی

  



            لاہور(رپورٹنگ ٹیم) 2 کنال سے زائد رقبے پر مشتمل گھروں پر جو لگژری ٹیکس لگایا گیا ہے اس میں 4 کنال تک کے گھر کی مالکان بیوگان ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گی، 8 کنال تک رقبے کے مالکان جو لگژری ٹیکس دیں گے بعد میں مکان کی فروخت پر ان سے کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔

مزید : صفحہ اول


loading...