وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدامات کیلئے بجٹ میں 14 ارب 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدامات کیلئے بجٹ میں 14 ارب 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں

  



            لاہور(رپورٹنگ ٹیم )وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی اقدامات کے لئے ترقیاتی بجٹ میں الگ سے رقم مختص۔ مالی سال2013-14 کے لئے تیار کردہ ترقیاتی بجٹ میں وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی اقدامات کی مد میں14ارب50کروڑ روپے کے فنڈز الگ سے مختص کئے گئے ہیں۔

مزید : صفحہ اول