آشیانہ ، دانش سکولوں کیلئے 6 ارب مختص

آشیانہ ، دانش سکولوں کیلئے 6 ارب مختص

  



                        لاہور(رپورٹنگ ٹیم) حکومت پنجاب نے آشیانہ اور دانش سکولوں جیسے منصوبے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں آشیانہ ہاﺅسنگ سکیموں کا دائرہ کارپورے پنجاب تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے، اس مقصد کیلئے آئندہ مالی سال کیلئے 3 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، علاوہ ازیں دانش سکولوں کے قیام کیلئے بھی 3 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جس سے 6 نئے دانش سکول تعمیر کئے جائیں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...