سعودی حکومت نے70کمپنیوںکو وارننگ دے کر حج2013ءکے لئے کلیئرکردیا

سعودی حکومت نے70کمپنیوںکو وارننگ دے کر حج2013ءکے لئے کلیئرکردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                    لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) حج 2012حج آرگنائزر کے خلاف حجاج کرام کی شکایات سعودی حکومت نے 70کمپنیوں کو حج 2013کے لئے کلیئر کر دیا،وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری حبیب اللہ خٹک ،جو ائنٹ سیکرٹری شہزاد احمد نے سعو دیہ میں درج کرائی گئی شکایات کی رو شنی میں 70کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو کو اسلام آباد میں باقاعدہ سماعت کر تے ہوئے ان کا مو قف سنا،اور انہیں تنبیہ کر تے ہوئے محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے حج 2013کے لئے کلیئر کر دیا اور بکنگ کی اجازت دی اور حاجی کیمپوں کو ہدایات جاری کی کہ 70کمپنیوں کو حج فارم جاری کر دیئے جائیں۔
کلیئر

مزید :

صفحہ آخر -