ججز نظربندی کیس: استغاثہ کے گواہان کو باقاعدہ سمن جاری

ججز نظربندی کیس: استغاثہ کے گواہان کو باقاعدہ سمن جاری
ججز نظربندی کیس: استغاثہ کے گواہان کو باقاعدہ سمن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں پرویز مشرف کے خلاف استغاثہ کے گواہان کو باقاعدہ سمن جاری کردیئے ہیں ۔ تین روز قبل فارم ہاﺅس سب جیل میں انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کی ۔ فاضل عدالت نے منگل کو باقاعدہ استغاثہ کے 18گواہان کو سمن جاری کرتے ہوئے 21جون کو سب جیل میں پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ استغاثہ کے گواہان میں 13وکلاءاور پانچ پولیس اہلکار شامل ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -