ٹریفک وارڈن ”ایس پی“ بن گئے

ٹریفک وارڈن ”ایس پی“ بن گئے
ٹریفک وارڈن ”ایس پی“ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک وارڈن کی ترقیوں کا فارمولاطے پاگیاہے اور اب ایک وارڈن ایس پی کے عہدے تک ترقی پاسکے گا۔ ذرائع کے مطابق نئے فارمولے کے تحت یکم جولائی سے 200وارڈن ٹریننگ کیلئے چوہنگ سنٹربھیجے جائیں گے ۔ پنجاب کے پانچ اضلاع لاہور، ملتان ، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے پہلے بیج کیلئے وارڈن کا انتخاب ہوگا۔

مزید :

لاہور -