پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ مزید تین بچے انتقال کرگئے

پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ مزید تین بچے انتقال کرگئے
پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ مزید تین بچے انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ مزید تین بچے انتقال کرگئے ہیں ۔ فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں دو بچے حرم شہزادی اوراحمد سلطان انتقال کرگئے ۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ آٹھ ماہ کی اسماءدم توڑ گئی جس کے بعد لاہور میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد58ہوگئی جبکہ پنجاب میں 162بچے انتقال کرچکے ہیں ۔

مزید :

تعلیم و صحت -