بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی ، 60افرادہلاک ، کئی علاقے خالی کرنے کی ہدایت

  • بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی ، 60افرادہلاک ، کئی علاقے خالی کرنے کی ہدایت

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی اور 60افراد کی ہلاکت اور ہزاروں افرادمتاثرہونے کی اطلاعات ہیں۔بھارت کی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں،سب سے زیادہ تباہی اتراکھنڈ میں ہوئی جہاں کئی عمارتیں پانی میں بہہ گئیں۔سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ساٹھ ہزار سیاح اور زائرین مختلف علاقوں میں پھنسے ہیں۔ میڈیارپورٹوں کے مطابق جمنا کی قریبی بستیوں کے رہائشیوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ہما چل پردیش اور اتر پردیش میں بھی بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ہریانہ میں امدادی ٹیموں نے 52 دیہاتیوں کو سیلابی پانی سے نکالا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔

مزید : بین الاقوامی

loading...