ایم کیو ایم ’اقتدار ڈراما‘ دکھائے گی

ایم کیو ایم ’اقتدار ڈراما‘ دکھائے گی
ایم کیو ایم ’اقتدار ڈراما‘ دکھائے گی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت سے متعلق ریفرنڈم 20 جون کو کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے مطابق حکومت میں شمولیت سے متعلق ریفرنڈم ملک بھر میں کرایا جائے گا جس میں ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی، رابطہ کمیٹی اور تمام کارکنان حصہ لیں گے۔ ریفرنڈم میں سندھ حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کافیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : کراچی


loading...