ممبئی حملے کیس: بھارت کا پاکستانی کمیشن کو گواہوں پر جرح کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ممبئی حملے کیس: بھارت کا پاکستانی کمیشن کو گواہوں پر جرح کرنے کی اجازت دینے ...
ممبئی حملے کیس: بھارت کا پاکستانی کمیشن کو گواہوں پر جرح کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے 26 نومبر کے ممبئی حملوں کے کیس میں چار مرکزی گواہوں پر جرح کی اجازت کا فیصلہ کر لیا ہے اور پاکستانی عدالتی کمیشن کو بھارت کے دورے کی اجازت دے دی ہے۔ برطانوی اخبار ’دی میل‘ کے مطابق بھارت نے یہ فیصلہ اس لئے کیا ہے کہ وہ پاکستان پر ممبئی حملوں کے مقدمے کی سماعت میں تیزی لانے پر دباﺅ ڈال سکے۔ پاکستانی پینل جن گواہوں پر جرح کرے گا ان میں اس مقدمے کا تفتیشی افسر، اجمل قصاب کا بیان ریکارڈ کرنے والا مجسٹریٹ اور حملہ آوروں کے پوسٹمارٹم کرنے والے دو ڈاکٹر شامل ہیں۔