کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری خاتون زخمی

کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری خاتون زخمی
کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹلی کے قریب لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بے اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی ہیں۔عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے اچانک فائرنگ کا سلسہ شروع ہو اجس  سے مال مویشی چرانے والی محنت کش خاتون 65سالہ روشنی بیگم زخمی ہو گئیں ۔

مزید :

قومی -