زرداری کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی:سوئس حکام

زرداری کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی:سوئس حکام
زرداری کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی:سوئس حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جینوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس وزارت قانون نے سوئس حکام کو بھیجا ہوا خط پڑھ لیاِجس کے بعد سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اب کیس کھولنے کا وقت گزر گیااور کارروائی نہیں ہوسکتی۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے خلاف اب کارروائی نہیں ہوسکتی۔اس حوالے سے وقت گزر چکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -