عمران خان کل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

عمران خان کل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے
عمران خان کل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل 19جون کو قومی اسمبلی  کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔پی ٹی آئی ذرائع نے کہا ہے کہ اب عمران خان کی صحت اب بالکل ٹھیک ہو گئی ہے اور وہ کل اسلام اباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان الیکشن  مہم کے دوران لفٹر سے گر کر زخمی ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال  میں داخل  رہنا پڑا تھا۔

مزید : لاہور


loading...