امریکہ, طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں:پاکستان

امریکہ, طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں:پاکستان
 امریکہ, طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں:پاکستان

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان  نے قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے کا خیر مقدم کیاہے۔ دفتر خارجہ کے  ترجمان کے مطابق پاکستان طالبان اور  امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے جبکہ پاکستان طویل عرسے سے افغان مسئلے پر پُر امن مذاکرات کا خواہ اں رہا ہے۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان بار بار  افغان جنگ کے خاتمے کا کہتا رہا اور اس مسئلے کے حل کیلئے  تعمیری  اور مثبت کردار ادا کیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...