کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیا ر کرگئی ¾ تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیا ر کرگئی ¾ تاحال قابو نہیں پایا ...

  

لا س اینجلس(این این آئی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیا ر کرگئی ¾ تاحال اس پر قابونہیں پایا جاسکا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قریبی آبادیوں سے لوگ نقل مکانی کرگئے، کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے آٹھ سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آگ پر قابو پانے کیلئے تین سو سے زائد فائر فائٹرز مصروف دکھائی دیئے،انتظامیہ نے آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے قریبی آبادیوں میں پانچ سو گھروں کو خالی کروا لیا۔جس کے بعد مختلف علاقے سے نقل مکانی کا آغاز ہوگیا۔

مزید :

عالمی منظر -