برازیل میں سٹار فٹبالرز لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے

برازیل میں سٹار فٹبالرز لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے

  

 ریو ڈی جنیریو( نیٹ نیوز)دنیا بھرکے شائقین ا آج کل برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈکپ کے سحر میں مبتلا ہیں اور ایسے میں کئی ٹیموں کے اسٹار فٹ بالرز لوگوں کی خصوصی توجہ کامرکز ہیں۔برازیلین اسٹار فٹ بالر نیمار کا شمار بھی ایسے ہی چند فٹ بالرز میں کیا جارہا ہے جس سے میزبان ملک کے شائقین کو بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔

 اسی لیے اِن سے جڑی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات تیزی سے میڈیا میں خبروں کی زینت بن رہی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -