سٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

سٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

  

کراچی (آئی اےن پی)سٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سےاوپن مارکیٹ آپریشن میں اضافی سرمایہ نکال لیا۔ سٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق بنکنگ سسٹم سے چوالیس ارب چالیس کروڑ روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا گیا۔ تین روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کےلئے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ فروخت کئے گئے جن پر شرح سود نو اعشاریہ ایک ، پانچ، فیصد طے پائی ہے۔ سرمایہ کاروں نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لئے چوالیس ارب 80 کروڑ کی پیشکش فراہم کیں۔

مزید :

کامرس -