” میڈٹرونک “ آئرلینڈ کی ” گوویڈین “کمپنی کو 42.9ارب ڈالر میں خریدے گی

” میڈٹرونک “ آئرلینڈ کی ” گوویڈین “کمپنی کو 42.9ارب ڈالر میں خریدے گی

  

واشنگٹن (اے پی پی) طبی آلات بنانے والی امریکی کمپنی ” میڈٹرونک “ آئرلینڈ کی ” گوویڈین “کمپنی کو 42.9ارب ڈالر میں خریدے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوویڈین کو خریدنے سے امریکی طبی آلات بنانے والی کمپنی کو آئرلینڈ میں کاروبار پر کم شرح ٹیکس سے فائدہ اٹھانے کا موقع بھی مل جائیگا اس ضمن معاہدہ کیلئے تمام معاملات طے کئے جا رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق طبی آلات بنانے والی کمپنی میڈٹرونک معاہدہ طے پانے کیلئے پر امید ہے۔

مزید :

کامرس -