ملک میں کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہو گیا

ملک میں کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہو گیا

  

لاہور(آئی اےن پی)ملک میں کاٹن جننگ سیزن کا آغاز ہو گیا۔پنجاب میں دو فیکٹریوں نے کام شروع کر دیا۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق ملک میں کاٹن جننگ کے نئے سیزن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب میں ہارون آباد ضلع بہاولنگر میں 2 جننگ فیکٹریوں نے کام شرع کر دیا ہے۔ رواں ہفتے شہداد پور سندھ کی ایک جننگ فیکٹری میں بھی کام شروع ہونے کی توقع ہے۔

مزید :

کامرس -