نیشنل ویمن سکواش چیمپئن شپ کھلاڑیوں کی فٹنس کی وجہ سے غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی

نیشنل ویمن سکواش چیمپئن شپ کھلاڑیوں کی فٹنس کی وجہ سے غیر معینہ مدت کےلئے ...

  

اسلام آباد (اے پی پی) خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سکواش فیڈریشن کے تعاون سے نیشنل ویمن سکواش چیمپئن شپ خواتین کھلاڑیوں کی فٹنس کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز نے بتایا کہ شیڈول کے مطابق 19سے21 جون تک جہانگیر خان سکواش کمپلیکس ایبٹ آباد میں کھیلی جانی تھی تاہم کھلاڑیوں کی فٹنس کی وجہ سے اسے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -