سرگودھا میں خواتین یونیورسٹی قائم کی جائے

سرگودھا میں خواتین یونیورسٹی قائم کی جائے

  

مکرمی! سرگودھا میں خواتین یونیورسٹی نہ ہونیکی وجہ سے سرگودھا اور اس سے ملحقہ علاقوں کی خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہ جاتی ہیں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس کی عورت تعلیم یافتہ نہ ہو۔ اس لئے ضروری ہے کہ سرگودھا میں خواتین یونیورسٹی قائم کی جائے۔

رانا محمود احمد جنرل سیکرٹری پریس کلب پل گیارہ(سرگودھا)

مزید :

اداریہ -