پنجابی فلم ” پتر مکھن گجر دا“ تنظیم حسن اور شہباز اکمل عرصہ دراز بعد اکٹھے

پنجابی فلم ” پتر مکھن گجر دا“ تنظیم حسن اور شہباز اکمل عرصہ دراز بعد اکٹھے

  

 لاہور ( فلم رپورٹر)ہدایت کار شہزاد حیدر کی نئی پنجابی فلم ” پتر مکھن گجر دا“ میں دو معروف ہیروز تنظیم حسن اور شہباز اکمل عرصہ دراز بعد اکٹھے کام کرتے نظر آئیں گے۔ تنظیم حسن ، اداکارمرحوم اقبال حسن کے بھائی جبکہ شہباز اکمل، اداکار مرحوم اکمل کے فرزند ہیں۔ فلم میں دونوں فنکاروں نے نئے ہیرو جبار گجر کے ہمراہ خوبصورت پرفارم کیا ہے۔

مزید :

کلچر -