ہالی ووڈ کی نئی فلم ' فرنٹیرا' کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی نئی فلم ' فرنٹیرا' کا نیا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاس اینجلس(نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی نئی فلم ' فرنٹیرا' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،، فلم پانچ ستمبر کو ریلیز کی جائے گی،سسپنس سے بھرپور فلم ''فرنٹیرا'' کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ،فلم کی کہانی صحرا میں قتل ہونے والی خاتون کے گرد گھومتی ہے، جس کے مرنے کے بعد دو خاندان متاثر ہوجاتے ہیں،فلم میں مرکزی کردار مائیکل پینا نبھارہے ہیں، فلم پانچ ستمبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -