ہالی وڈ کی نئی فلم ”ڈیلیور اس فرام ایول“ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ”ڈیلیور اس فرام ایول“ کا نیا ٹریلر جاری

  

لاس اینجلس( نیٹ نیوز ہالی وڈ کی نئی فلم ”ڈیلیور اس فرام ایول“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ہدایات اسکاٹ ڈیرکسن نے دی ہیں ۔ فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جس کے مذہبی عقائد کو سوچے سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ فلم میں ایرک بانا ‘ اولیویا من ‘ جول میک ہیل اور ڈورین میسک اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم جیری برکھ مرکی پروڈکشن میں بننے والی مذکورہ فلم 2جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -