طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کا پہلا سپیل مکمل

طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کا پہلا سپیل مکمل

  

 لاہور(اےن اےن آئی ) طاہر جبار پروڈکشن کی فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کا پہلا سپیل مکمل ہوگےا ۔فلم کی شوٹنگ مےں سےنئر اداکارنیئر اعجاز، روحی خان ، ردا اصفانی ، طاہر جبا ر، رزمانوال ،ناےاب نےناں ، صہےب خان ، ممتاز چوہدری ، مونازےدی ، رداعاصم سمیت دےگر اداکاروں نے حصہ لےا ۔ فلم کا پہلا سپیل 5روز تک جاری رہا ۔اس دوران دوگانے بھی پےکچرائز کئے گئے جبکہ فلم کا دوسراسپیل رواں ہفتے کے آخرمےںشروع ہوگا ۔ فلم کی بےک گراﺅنڈ موسےقی نوےد بوبی مرتب کرےنگے جبکہ فلم کے رائٹر و ڈائرےکٹر طاہرجبار ہےں ۔

مزید :

کلچر -