حساس اداروں نے 7دہشت گرد گرفتار کر لئے، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد

حساس اداروں نے 7دہشت گرد گرفتار کر لئے، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
حساس اداروں نے 7دہشت گرد گرفتار کر لئے، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
کیپشن: sindh

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس ادارو ں نے سپر ہائی وے پر گنا مندی میں کارروائی کرتے ہوئے 7دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، ملزمان شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع ہونے کے بعد فرار ہو کر کراچی آئے تھے ۔حساس اداروں نے گرفتار دہشت گردو ں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا ہے ۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -