منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں کی شہادت قابل مذمت ہے، عتیق الرحمن

منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں کی شہادت قابل مذمت ہے، عتیق الرحمن

  

لاہور(پ ر) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمن صدر پنجاب بدر ظہور چشتی سینئر نائب صدر رائے صلاح الدین کھرل اور جائنٹ سیکرٹری پنجاب ناصر عباس قادری ایڈووکیٹس نے اپنے ایک بیان میں منہاج القرآن سیکرٹریٹ پر ریاستی دہشت گردی اور بربریت کے دوران متعدد کارکنوں کی شہادت سمیت قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے گھناﺅنے فعل سے انقلاب کی خود ہی بنیاد رکھ دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -