ناکارہ گاڑیوں اور مشینری کی نیلامی
لاہور( جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہورکے زیر اہتمام ناکارہ گاڑیوں اور مشینری کی نیلامی آج 18 جون سے23جون ہونے جارہی ہے اور نیلامی کا عمل کل صبح 10 بجے سے لکھو ڈیر پارکنگ یارڈ نزد محمود بوٹی انٹر چینج کے قریب شروع ہو رہا ہے ۔