یوایم ٹی نے محمد شعبان رفیع کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

یوایم ٹی نے محمد شعبان رفیع کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
یوایم ٹی نے محمد شعبان رفیع کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی
کیپشن: m.shuban

  

 لاہور (پ ر ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی لاہورنے ڈےپارٹمنٹ آف انگلش لینگوج اینڈلٹریچرکے لیکچررمحمد شعبان رفیع کولسانیات کے ڈسپلن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔ان کے تحقیقی مطالعہ کاعنوان تھا ”سائبرلینگوج کے فیچرزکامطالعہ اوراردواورانگلش پراس کے اثرات“ ان کی تحقیق کوایک اچھی کوشش قراردیاگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -