عبدالصمد مظفر کی کتاب عہد ساز مسلم سپہ سالار کو دوم ایوارڈ سے نوازا گیا

عبدالصمد مظفر کی کتاب عہد ساز مسلم سپہ سالار کو دوم ایوارڈ سے نوازا گیا
عبدالصمد مظفر کی کتاب عہد ساز مسلم سپہ سالار کو دوم ایوارڈ سے نوازا گیا
کیپشن: abdul samad

  

لاہور(پ ر) شہرہ¿ آفاق مسلم فاتحین سیریز کے خالق اور بچوں کے معروف ادیب عبدالصمد مظفرالمعروف پھول بھائی کی کتاب ”عہد ساز مسلم سپاہ سالار“ کو پاکستان بھر میں بچوں اور نوجوانوں کے لئے لکھی گئی پانچ بہترین کتب میں شامل کرلیاگیا ہے اور اسے دعوة اکیڈمی شعبہ بچوں کا ادب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد نے دعوة ادبی ایوارڈ 2013-14 میں دوسرے انعام کے ساتھ تعریفی سند اور انعام سے نوازا ہے اس موقع پر بچوں کے رسائل کے مدیران اور ادیبوں نے عبدالصمد مظفر کو مبارکباد دی ہے اس سے قبل بھی عبدالصمد مظفر کی کتاب پانچ عظیم مسلم سپہ سالار دعوة ادبی ایوارڈ حاصل کرچکی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -