آٹھ افراد کے جاں بحق ہو نے پر پو لیس اہلکا ر ایک دوسرے کو مشن کی کامیابی کی مبارکباد دیتے رہے

آٹھ افراد کے جاں بحق ہو نے پر پو لیس اہلکا ر ایک دوسرے کو مشن کی کامیابی کی ...

  

لا ہور (کرائم سیل) آٹھ افراد کے قتل کو پولیس نے فتح عظیم قرار دے دیا جیسے ہی پولیس کو معلوم ہوا کہ طاہر القادری کے آٹھ کارکن خالق حقیقی سے جا ملے ہیں تو پولیس کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور ایک دوسرے کو مشن کی کامیابی کی مبارکباد دیتے نظر آئے۔ بعد ازاں موبائل کیمروں پر قاتل اہلکاروں کی تصاویر بناتے رہے ۔

مزید :

صفحہ اول -