شمالی وزیرستان آپریشن ، آرمی چیف نے دورہ سری لنکا ملتوی کردیا

شمالی وزیرستان آپریشن ، آرمی چیف نے دورہ سری لنکا ملتوی کردیا

  

راولپنڈی(اے این این) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے چار روزہ دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چار روزہ دورہ پر سری لنکا جانا تھا وہاں مختلف عسکری حکام سے ملاقاتیں اورفورمز میں شرکت کرنا تھی لیکن آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن عضب کے تمام امور کا خود جائزہ لے رہے ہیں۔ آپریشن کے حوالے سے اقدامات بارے براہ ر است جاری کرتے ہیں۔ مصروفیات کے باعث آرمی چیف نے اپنا دورہ سری لنکا منسوخ کیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -