شیخ رشید کا ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

شیخ رشید کا ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

  

اسلام آباد(اے این این) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ دہشت گردی اورملکی حالات کے پیش نظرٹرین مارچ ملتوی کرنےکافیصلہ کیا،انٹیلی جنس اداروں نے بتایاہے کہ2خودکش حملہ آورمجھ پرحملہ کرسکتے ہیں ایسی صورت حال میں ٹرین مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

مزید :

صفحہ اول -