ایس پی نے ایک خا تو ن کو با لو ں سے پکڑ کر اس کے سر میں ڈ نڈ ے ما ر ے

ایس پی نے ایک خا تو ن کو با لو ں سے پکڑ کر اس کے سر میں ڈ نڈ ے ما ر ے

  

لا ہور (کرائم سیل)منہاج القران کے باہر ہونے والی جھڑپ میں نہ صرف پولیس اہلکاروں بلکہ افسران نے بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیا . پو لیس کے ایک ایس پی نے ایک خا تو ن کو با لو ں سے پکڑ کر اس کے سر میں ڈ نڈ ے ما ر نے شرو ع کر د ے ۔ جس پر لو گو ں نے احتجا ج کیا جس پر ایس پی کے حکم پر لا ٹھی چا ر چ شرو ع کر د یا گیااور کئی ا فرا د کو گرفتا ر کر لیا گیا ۔تاہم  پو لیس اہلکا ر بے گنا ہ ا فرا دپر  لا ٹھیاں  اورڈ نڈ ے بر سا تے ر ہے ۔  مزید یہ کہ آٹھ افراد کے قتل کو پولیس نے فتح عظیم قرار  دیا. جیسے ہی پولیس کو معلوم ہوا کہ طاہر القادری کے آٹھ کارکن خالق حقیقی سے جا ملے ہیں تو موقع پر موجود اہلکاروں  کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور وہ  ایک دوسرے کو مشن کی کامیابی کی مبارکباد دیتے نظر آئے۔ بعد ازاں موبائل کیمروں پر قاتل اہلکاروں کی تصاویر بھی بنائی جاتی رہیں  ۔

مزید :

صفحہ اول -