جوڈیشل کمیشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائےگا،قانونی ماہرین

جوڈیشل کمیشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائےگا،قانونی ماہرین

  

لاہور(انوسٹی گیشن سیل)ملک کے قانونی ماہرین نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار شفقت چوہان نے کہا کہ عوامی تحریک کیخلاف آپریشن قابل مزمت ہے جس کی قانون میں کوئی گنجائش نہیںہے حکومت جو اپنے آپ کو بری الزمہ قرار دے رہی ہے ان کو شفاف تحقیقات کرانی چاہیں جس سے سب واضح ہو جائے گا کہ کون ذمہ دار ہے لیکن پولیس کے ہاتھوں قتل عام سے حکومت کےلئے کئی سوالات جنم لیں گے۔ماہر قانون دان چوہدری وسیم گجر نے کہا کہ عوامی تحریک کے کارکنوں کا قتل ظلم ہے جو تاریخ کا حصہ بن چکا ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جائے ۔

 قانونی ماہرین

مزید :

صفحہ آخر -