کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

  

لاہور( جنرل رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں،نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔گذشتہ روز محکمہ صحت کے حکام نے صوبہ بھر کے تمام ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل رکھیں۔

ہائی الرٹ

مزید :

صفحہ آخر -