وزیراعلیٰ کی جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی تقریب حلف برداری میں شرکت

وزیراعلیٰ کی جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی تقریب حلف برداری میں شرکت

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے گورنر ہاﺅس میں جسٹس خواجہ امتیاز احمد کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کی اور حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیراعلیٰ نے جسٹس خواجہ امتیاز احمد کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ گورنر ہاﺅس پہنچے تو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امتیاز احمد اور سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال بھی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -